ایک روٹی جو چار لوگ کھاتے ہیں

0
1491

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شادی اور ولیموں میں اتنی بڑی روٹیاں بنائی جاتی ہیں جنہیں پشتو میں پاستی کہا جاتا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو کے دوران پاستی بنانے والےنانبائی نے مشہور ڈائیلاگ کو کاپی کرتے ہوئے کہا یہ ہمارا تَوّا ہے، یہ روٹی کا پیڑا ہے اور دو ہاتھوں پہ جھولتے جھولتے پھیلتی ہماری روٹی ہے۔

نانبائی کا کہنا ہے کہ ایک روٹی چار محنت کش افراد کے لیے کافی ہوتی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY