ابرار الحق کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

0
708

معروف گلوکار اور پی ٹی آئی کے رہنما ابرار الحق نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہداء نے اپنے وطن کیلئے جانوں کو قربان کیا، سیاست میں آنے کا مقصد بڑا کام کرناتھا، آج کی سیاست میں خدمت کاعنصرنظرنہیں آتا، شایدہی کوئی ہو گا جس نے 9 مئی کےواقعات کی مذمت نہ کی ہو، ہم ایساکام کیوں کریں کہ آگےکچھ نظرنہ آئے، ہمیں پاکستان کیلئےکچھ بڑاکرناہے، بہت کچھ کرسکتےہیں

SHARE

LEAVE A REPLY