اہل بیت اطہار کی گستاخی قبول نہیں ہے۔مقدسہ بانو

0
840

مرکزی شعبہ خواتین پی پی پی برطانیہ کی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقدسہ بانو نے اپنے احتجاجی بیاں میں کہا ہے کہ سیدہ کائنات خاتون جنت دختر رسول جناب بتول علیہ اسلام کی شان اقدس میں گستاخی دراصل گستاخی نبی بر حق حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ھے.

تمام محبان آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخانہ بیان پر شدید در عمل پایا جا رہا ہے ملاں آصف اشرف جلالی جیسے تکفیری عناصر کی روک تھام کیلے حکومت وقت اور دیگر سیکورٹی ادارے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائیں. ملت اسلامیہ کو ھر گز اہل بیت اطہار کی گستاخی قبول نہیں ھے.اس گستاخ تکفیری کے خلاف 295 کے تحت سخت سے سخت کاروای عمل میں لای جائے.

SHARE

LEAVE A REPLY