اوباما انتظامیہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ اسامہ بن لادن کے جانشین ایمن الزواہری نے 2014ء میں حمزہ بن لادن کو القاعدہ کا رکن قرار دیا تھا۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن نے گزشتہ سال بھی دھمکی دی تھی کہ امریکیوں کو ان کے گھروں اور دوسرے ممالک میں نشانہ بنایا جائے گا

SHARE

LEAVE A REPLY