سمندری طوفان ارما آج امریکا کے جزائر سےٹکرائے گا۔ تباہی سے بچنے کیلئے حکام نے فلوریڈا کیز کے رہائشی علاقے خالی کرادئے ہیں۔سمندری طوفان ارما آج امریکا کے جزائر سےٹکرائے گا۔ تباہی سے بچنے کیلئے حکام نے فلوریڈا کیز کے رہائشی علاقے خالی کرادئے ہیں۔
امریکی ٹی وی کے مطابق سمندری طوفان ارما کی شدت پانچ درجے کی ہوگئی ہے۔ فلوریڈا کیز کے جزائر میں بڑی تباہی کا خدشہ ہے۔ حکام نے ایک سو بیس میل پر مشمل ریاست فلوریڈا کے جزائر سے لاکھوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ امریکا کے قومی ہری کین سینٹر نے کیاہے کہ طوفان کی ہوائیں دو سو اسی کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے فلوریڈا سے ٹکرا سکتے ہیں۔ چند روز پہلے سمندری طوفان ہاروی سے بڑی تباہی آئی تھی۔
چالیس سےزائد افراد مرے تھے اورلکڑی کے ہزاروں گھر تباہ ہوگئے تھے۔کوسٹ گارڈز اور فوج نے لاکھوں افراد کو نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچا دیا تھا۔امریکی ٹی وی کے مطابق سمندری طوفان ارما کی شدت پانچ درجے کی ہوگئی ہے۔ فلوریڈا کیز کے جزائر میں بڑی تباہی کا خدشہ ہے۔ حکام نے ایک سو بیس میل پر مشمل ریاست فلوریڈا کے جزائر سے لاکھوں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔
امریکا کے قومی ہری کین سینٹر نے کیاہے کہ طوفان کی ہوائیں دو سو اسی کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے فلوریڈا سے ٹکرا سکتے ہیں۔ چند روز پہلے سمندری طوفان ہاروی سے بڑی تباہی آئی تھی۔چالیس سےزائد افراد مرے تھے اورلکڑی کے ہزاروں گھر تباہ ہوگئے تھے۔کوسٹ گارڈز اور فوج نے لاکھوں افراد کو نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچا دیا تھا۔













