شطرنج کی بساط پر چال خود چلیں،ڈاکٹر نگہت نسیم

0
1239

پاکستان میں جمہوریت قائم رکھنے کی کوشش کی گیئں ناکام ہوئیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم دلدل میں دھنستے جائیں اور کوئی حل نہ نکالیں ۔

ہر قوم کا اپنا مزاج ہوتا ہے ۔ جیسے کوئی ملک کیمونسٹ ہے ۔ ۔۔ کوئی سوشلسٹ ہے تو کہیں ایران جیسا طرز حکومت ہے۔ ہمارا قومی مزاج وردی ہے تو اس میں حرج ہی کیا ہے ۔ کم از کم عوام کو چین سکون روٹی اور حفاظت تو ملے گی ۔

میں افواج پاکستان کے ساتھ ہوں اوران کے حق میں ہوں کہ وہ آیئں اور ملک کو مزید کھوکھلا اور بدنام ہونے سے بچائیں ۔
پردے کے پیچھے رہ کر کام کرنے کی بجائے سامنے آکر کام کریں مہرے باہر نکالیں اور شطرنج کی بساط پر چال خود چلیں

ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY