دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5,746,964 تک پہنچ گئی۔
‘جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق وبا سے سب سے زیادہ امریکہ میں924,566 اموات ہوئی ہیں۔
امریکہ کے بعد زیادہ ہلاکتیں برازیل میں 631,069اموات ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ وبا سے بھارت نے 501,143 سے زائد اموات کی تصدیق کی ہے۔













