چند لمحے ہیں آپ کے پاس ؟؟ ادیبہ اشتیاق بخاری

0
1138

پشاور مدرسہ میں ہونے والے دھماکہ کے اس معصوم طالب علم بچے کی آنکھ میں جھانکئیے ۔۔۔

کیا لکھا ہے ؟؟؟

شیخ رشید کے سورسز کیا ہیں جو اسے عدلیہ کے فیصلوں کے متعلق بھی آگاہی ہوتی، نیب کے ارادوں کا بھی پہلے بتا دیتا، سیاسی اونٹ کی کروٹ کا بھی اسے پتا ہوتا، افواج کے منصوبوں سے بھی آگاہ کر دیتا اور آج کل دہشتگردوں کا شیڈول بھی بتائے پھر رہا۔ حیرت ہی حیرت ہے۔
یہ جو دھشت گردی ہے اس کے پیچھے ۔۔۔۔۔۔۔

شیخ رشید اور حکومتی وزیروں کو گرفتار کرو انہیں کیسے پتہ تھا کہ دھماکہ ہونے والا ہے یہ اپنی پریس کانفرنس میں کیسے اسکا زکر کر رہے تھے ۔‏‎
چند روز پہلے سرکار نے پشاور اور کوئٹہ میں دھماکے کا الرٹ جاری کیا,
اور دونوں جگہوں پر دہشت گرد دھماکے کرنے میں کامیاب ہوگئے.
اب سوال یہ ہے کہ کیا حکومت کا کام صرف الرٹ جاری کرنا ہوتا ہے
جب حکومت کو پتہ تھا تو کوئی کاروائی کیوں نہیں ہوئی
میرا مانا ہے کہ اس طرح کی کاروائیوں میں حکومت کا بھی ہاتھ ہوتا ہے وہ اپنی کرپشن اور نکماپن اس طرح کے حادثات میں دفن کر دیتے ہیں اور عوام لاشیں اٹھائیں میں لگ جاتے ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY