قسط 73
شہدائے کربلا میں
بنی ہاشم کے سب شہداء
حضرت ابوطالب ع کے ہی پوتے اور پڑپوتے تھے
مولائے کائینات علی بن ابی طالب کے بیٹے
حسین بن علی (سالار لشکر)
عباس بن علی (غازی عباس علمدار)
جعفر بن علی ، عبد اللہ بن علی ، عثمان بن علی
عمر بن علی اور ابو بکر بن علی
امام حسن ع بن علی کے بیٹے
ابو بکر بن حسن ، بشر بن حسن ،عبد اللہ بن حسن
قاسم بن حسن ، عمر بن حسن
( حسن مثنی کربلا میں شدید زخمی ہوئے تھے مگر شہید نہیں ہوئے)
امام حسین علیہ السلام بن علی کے بیٹے
علی اکبر بن حسین اور علی اصغر بن حسین
عبداللہ بن جعفر و زینب بنت علی کے بیٹے
عون بن عبد اللہ اور محمد بن عبد اللہ
عقیل ابن ابی طالب کی اولاد (بیٹے اور پوتے)
مسلم بن عقیل (جائے شہادت کوفہ)
عبد الرحمان بن عقیل ، عبد اللہ اکبر بن عقیل
جعفر بن عقیل ، عبد اللہ بن مسلم بن عقیل
عون بن مسلم بن عقیل ،محمد بن مسلم بن عقیل
جعفر بن محمد بن عقیل ، احمد بن محمد بن عقیل
امام حسین بن علی علیہ السلام کے اصحاب جو کربلا میں شہید ہوئے
ابراہیم بن حضین اسدی ، ابو حتوف بن حارث انصاری ،ابو عامر نہشی
اسلم ترکی مولی و (خادم امام حسین) ، ادہم بن امیہ عبدی
امیہ سعد طاعی ،انس بن حارث کاہلی ، انیس بن معقل اصبحی
بریر بن خضیر ہمدانی ، بشر بن عبد اللہ حضرمی
بکر بن حی تیمی ،جابر بن حجاج تیمی ،جبلہ بن شیبانی
جنادہ بن حارث ہمدانی ،جنادہ بن کعب انصاری ،جندب بن حجیر خولانی
جون بن حوی مولی ، جوین بن مالک تیمی ،حارث بن امرؤ القیس کندی
حارث بن بنہان، حباب بن حارث ،حباب بن عامر شعبی ،حبشی بن قیس نہمی
حبیب بن مظاہر (یا ابن مظہر) ، حجاج بن بدر سعدی، حجاج بن مسروق جعفی
حر بن یزید ریاحی دشمنوں کے لشکر سے آئے
حلاس بن عمرو راسبی ، حنظلہ بن اسعد شامی ، حنظلہ بن عمرو شیبانی
رافع مولی مسلم ازدی ،زاہر بن عمرو کندی، زہیر بن بشر خثعمی
زہیر بن سلیم ازدی ، زہیر بن قین بجلی ، زیاد بن عریب صادی
سالم مولی بنی مدینہ کلبی ، سالم مولی عامر عبدی، سعد بن حارث انصاری
سعد مولی علی بن ابی طالب ، سعد مولی عمرو بن خالد، سعید بن عبد اللہ حنفی
سلمان بن مظارب جبلی ، سلیمان مولی حسین بن علی
سوار بن منعم نعمی یا سوار بن حمیر جابری
(کربلا میں گرفتار ہونے کے بعد زخمی ہوئے، بعد میں شہید ہو گئے)
سوید بن عمرو بن ابی مطاع ، سیف بن حارث جابری
شوذب مولی بنی شاکر ، ضرغامہ بن مالک ، عائذ بن مجمع ، عائذیعابس بن ابی شبیب شاکری
عابر بن حساس بن شریح ،عامر بن مسلم عبدی ، عباد بن مہاجر جہنی
عبد الاعلی بن یزید کلبی، عبد الرحمن ارحبی ، عبد الرحمن بن عبد ربہ انصاری
عبد الرحمن بن عروہ غفاری ، عبد الرحمن بن مسعود تیمی ، عبد اللہ بن ابی بکر
عبد اللہ بن بشر خثعمی ، عبد اللہ بن عروہ غفاری، عبد اللہ بن عمیر بن حباب کلبی
عبد اللہ بن یزید کلبی، عبید اللہ بن یزید کلبی ، عقبہ بن سمعان، عقبہ بن صلت جہنی
عمارہ بن صلخب ازدی، عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی ، عمار بن حسان طائی
عمار بن سلامہ دالانی ، عمرو بن خالد عبد اللہ جندعی
(کربلا میں زخمی ہوئے بعد میں شہید ہو گئے)
عمرو بن خالد ازدی ، عمرو بن خالد صیداوی، عمرو بن قرظہ انصاری
عمرو بن مطاع جعفی ،عمرو بن جنادہ انصاری ، عمرو بن ضبیعہ ضعبی
عمرو بن کعب، ابو ثمامہ صائدی ،قارب مولی حسین بن علی
قاسط بن زہیر تغلبی ، قاسم بن حبیب ازدی ، کردوس تغلبی
کنانہ بن عتیق تغلبی، مالک بن دودان، مالک بن عبد اللہ بن سریع جابری
مجمع جہنی، مجمع بن عبد اللہ عائذی، محمد بن بشیر حضرمی
مسعود بن حجاج تیمی ، مسلم بن عوسجہ اسدی ،محمد بن کثیر ازدی
مقسط بن زہیر تغلبی (یا مقسط بن عبد اللہ بن زہیر)
منجح مولی حسین بن علی ، موقع بن ثمامہ اسدی
( کربلا میں زخمی ہوئے بعد میں شہید ہو گئے)
نافع بن ہلال جملی نصر، نعمان بن عمرو راسبی ، نعیم بن عجلان انصاری
واضح رومی مولی حارث سلمانی، وہب بن حباب کلبی
ہفہاف بن مہند راسب ، یزید بن ثبیط عبسقی
زید بن زیاد بن مہاصر کندی اور یزید بن مغفل جعفی
اسیران کربلا میں
امام سجاد ع ، امام باقر ع
امام حسین کے دو بیٹے محمد و عمر
امام حسن ع کا بیٹا محمد اور نواسہ زید
اسی طرح امام علی علیہ السلام کی بیٹیوں میں سے
حضرت زینب، فاطمہ اور ام کلثوم
امام حسین ع کی چار بیٹیاں
سکینہ، فاطمہ ، رقیہ اور زینب کا بھی مصادر میں نام آیا ہے
رباب زوجہ امام حسین ع اور فاطمہ بنت امام حسن ع شامل تھیں
بارہ محرم کو اسیران کربلا کوفہ میں داخل ہوئے
جاری ہے













