ایران آبنائے کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہےگا: عباس عراق

0
623

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ایران آبنائے کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہےگا، انہوں نے لکھا امریکی صدر درست کہہ رہے ہیں کہ آبنائے ہرمز میں سہولت فراہمی پر معاوضہ ملناچاہیے لیکن جو تجارتی جہازوں کوپُرامن گزرگاہ کی سہولت فراہم کرتا، معاوضہ اسے ملنا چاہیے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا امریکی صدر کی 20 فیصد شرح بہت زیادہ ہے، ہم منصفانہ رویہ اختیار کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY