برطانیہ کی ایجنسی برائے ہیلتھ پروٹیکشن اکسا ایجنسی یو کے ایچ نے ملک میں نوول کرونا وائرس قسم کے بی اے.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی ایجنسی نے جمعے کے روز کہا کی کورونا وائرس کی نئی قسم بی اے.2.86 کے پہلے کیس کی شناخت ایک ایسے شخص میں ہوئی ہے جس نے سفر نہیں کیا۔












