بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 14 سال ہوگئے

0
1955

دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی اور مسلم دنیا کی پہلی سربراہ حکومت بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 14سال ہو گئے۔

بے نظیر بھٹو 21 جون 1953میں پیدا ہوئیں اور محترمہ بے نظیر ذوالفقار علی بھٹوبیگم نصرت بھٹو کی سب سے بڑی بیٹی تھیں۔

جلا وطنی کے بعد 2007 میں بے نظیر بھٹو کراچی واپس آئیں جہاں ان کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے تاہم حملے میں بے نظیر بھٹو محفوظ رہیں لیکن 27 دسمبر 2007 میں راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئیں تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY