ساہیوال اور موٹر وے کے مجرموں کے بعد ایک اور دعویٰ

0
845

ساہیوال اور موٹر وے کے مجرموں کا تو کوئی انجام سامنے نہ آسکا لیکن اب نئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایک

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسامہ کے قاتلوں کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑوں گا ۔

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اسلام آباد میں مقتول اسامہ ندیم کے گھر پہنچے۔

شیخ رشید نے پولیس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے مقتول اسامہ ندیم کے والد سے ملاقات بھی کی۔

اسامہ کے گھر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں کسی صورت کسی کو نہیں چھوڑوں گا۔

انہوں نے کہا کہ واقعے میں دہشت گردی کی دفعہ بھی شامل ہوگی۔

SHARE

LEAVE A REPLY