Home ادبیات تو جدا ایسے موسموں میں ہوا، اختر حسین جعفری ادبیات تو جدا ایسے موسموں میں ہوا، اختر حسین جعفری 26/01/2023 1694 0 Share on Facebook Tweet on Twitter تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آ تجھے تیرے سبز لفظوں میں دفن کر دیں کہ تیرے فن جیسی دہر میں کوئی نو بہار نہیں RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR آج کی بات ممتاز قلم کار سلمیٰ اعوان کا سفر نامہ ،،،عراق اشک بار ہیں ہم،،، عالمی اخبار میں ہربدھ کو قسط وار ادبیات ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی:مظفر نازنین، کولکاتا آج کی بات زوار قمر عابدی ,تیرے ہی چراغوں سے ضیاء فاطمہ زہرا LEAVE A REPLY Cancel reply Save my name, e-mail, and website in this browser for the next time I comment. MOST POPULAR روس کا سلامتی کونسل کے اجلاس میں کشمیر کی مخالفت نہ... 15/08/2019 عابد علی نے یادگار سنچری بیٹی کے نام کردی 16/12/2019 ٹی 20سیریز،زمبابوے کو 7وکٹ سے شکست،پاکستان فائنل میں 05/07/2018 طارق بٹ…چودھری نثار پھر بولے 03/03/2019 Load more HOT NEWS Sports ECP moved against PML-N’s registration under Nawaz’s name پاکستان کسان اتحاد کے مظاہرین نے اسلام آباد میں دھاوا بول دیا تصویر گیلری اوباما سانتا کلاز کے روپ میں تازہ ترین کرونا بحران کے باوجود ترکی کی قطر کے لیے پروازیں بدستور...