آج رات تک 50000 افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیں گے،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

0
726

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کہا کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے کئے ہیں،سمندری طوفان کے اثرات سندھ کے علاقوں پر آئیں گے،اس حوالے سے تیاریاں جاری ہے۔

وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے کہا آج رات تک 50000 افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیں گے،ماضی میں آنے والے سمندری طوفان میں ہزاروں افراد مسنگ ہو گئے تھے۔ کے الیکٹرک کو کہا ہے وہ بارش میں اپنے سسٹم کو ٹھیک رکھے۔

وزیراعلی سندھ نے کہا حکومت ہرممکن اقدام کر رہی ہے لیکن ہمیں مل کر کام کرنا ہے ،کراچی میں 60 ملی میٹر کلاڈ برست کی وجہ سے بارش ہو سکتی ہے۔ جمعرات اور جمعہ کو لوگ گھروں سے غیر ضروری نہ نکلے۔

SHARE

LEAVE A REPLY