اس ڈکشنری کی خاص باتیں
1- یہ ڈکشنری تینوں رسم الخط (رومن دیوناگری اردو) میں ہے
2- آپ کسی بھی لفظ کو سرچ کریں اس کے معنی ان تینوں زبانوں میں نمایاں ہوں گے
3- درست تلفظ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے. لفظ کے ساؤنڈ آیکن پر کلک کر کے سنا جا سکتا ہے
4- لفظ کی اصل یعنی وہ لفظ کس زبان کا ہے یہ بھی درج ہے
5- اس لفظ کے تمام ممکنہ قوافی کا بھی اندراج ہے
6- مترادفات اور متضاد الفاظ کی فہرست بھی موجود ہے
7- اس لفظ کے محاورے بھی موجود ہیں
8- کہاوتوں کی فہرست بھی موجود ہے
9- اس لفظ کے تعلق سے مرکب الفاظ بھی موجود ہیں
10- فی الحال یہ ڈکشنری تقریباً تین لاکھ الفاظ پر مشتمل ہے
11- لفظ کی واحد اور جمع کو بھی بتایا گیا ہے
12- انگلش الفاظ کے لیے ریورس سرچ کو ممکن بنایا گیا ہے.
13- کلمہ کی اقسام جیسے اسم مذکر، مونث، ضمیر، صفت، فعل وغیرہ کو بھی ظاہر کیا گیا ہے
ظفر معین بلے












