آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مردم شماری اور خانہ شماری میں مدد کے پلان کی منظوری دےدی، مردم شماری کے عمل میں پاک فوج کے دو لاکھ جوان مدد دیں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق فوج ضرب عضب سمیت دیگر آپریشنل اور سیکیورٹی ذمے داریاں بھی ادا کرتی رہے گی۔

واضح رہے کہ ملک میں چھٹی مردم شماری اور خانہ شماری کا آغاز 15مارچ سے ہورہا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY