حبیب حسین مرزا کے چہلم پر ایصال ثواب کے لیئے مجلس عزا

0
912

ڈاکٹر پروفیسر زرین حبیب مرزا کے شوہر حبیب ایچ مرزا سابق پرونشل چیف حبیب بنک ( پنجاب )
پانچ مارچ 2021 کو رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ، انکے چہلم کی مجلس عزا گیارہ اپریل بروز اتوار شام سات بجے پاکستانی، دس بجے صبح امریکہ اور سہ پہر تین بجے برطانوی  وقت کے مطابق  کرونا ایس او پیز کی پابندی کے باعث زوم پر ہو گی جس سے سوزوسلام و مرثیہ کے بعد آغا مہدی کاظمی خطاب کریں گے

التماس ہے کہ احباب
ایک بار سورہ الحمد اور تین بار سورہ اخلاص تلاوت فرما کر مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا فرمائیں ۔شکریہ
سوگواران
پروفیسر ڈاکٹر زرین حبیب
آصف حبیب
صائمہ حیدر
کاشف حبیب

SHARE

LEAVE A REPLY