عالم دین علامہ عون محمد نقوی انتقال کر گئے

0
1218

معروف عالم دین علامہ عون محمد نقوی قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم علامہ عون نقوی کورونا کے باعث ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مولانا عون نقوی معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کے بھائی بھی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مولانا عون نقوی کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندان سے دلی تعزیت کی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY