سی پی این ای کی سندھ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس مورخہ 22 ستمبر 2021ء بروز بدھ 3:00 بجے سہ پہر سی پی این ای سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں سینئر رکن محترمہ منزہ سہام کو حالیہ درپیش مشکلات اور اخبارات کے واجبات کی وصولی کے ضمن میں عدالتی معاملات پر غور کیا جائے گا۔
برائے سی پی این ای
غلام نبی چانڈیو ,چیئرمین سندھ کمیٹی













