یہ کیسی افسوس کی بات اور کیسی تکلیف دہ تصویر ہے، قانون کے پاسبان اور قانون پر عمل کروانے والے خود قانون شکن ہیں
انکے خلاف کون اقدام اٹھائے گا؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پشاور میں حکومتی ارکان کی جانب سے ایک بار پھر ایس او پیز کی مبینہ خلاف ورزی کی گئی۔
وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی عارف احمد زئی کے افطارڈنر میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
ویڈیو وائرل ہونے پر معاون خصوصی عارف احمد زئی نے وضاحتی بیان میں کہا کہ افطار ڈنرکا اہتمام لاک ڈاؤن اوردفعہ 144 کےنفاذ سے پہلے کیا گیا تھا۔













