محمد زبیرنے سندھ کے 32 ویں گورنر کا حلف اٹھالیا

0
258

مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا ،وہ سندھ کے 32ویں گورنر بن گئے۔

گورنر ہائوس میں ہونے والی حلف کی تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ محمد زبیر سے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میںوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ،اسپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی کے علاوہ کابینہ کے ارکان اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی

SHARE

LEAVE A REPLY