مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔

 پرویز رشید نے چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابھی باقاعدہ پارلیمانی بورڈ تشکیل نہیں پایا۔

اخبارات میں پارلیمانی بورڈ کے اراکین کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ جس بورڈ میں چودھری نثار ہوں گے، میں اس کا حصہ نہیں ہوں گا۔

SHARE

LEAVE A REPLY