برطانیہ میں بھارتی وائرس پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹوئکنہم رگبی اسٹیڈیم میں واک ان ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سینٹر میں پہلے ہی روز ویکسین کی پہلی ڈوز کی 15 ہزار خوراکیں دستیاب تھیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ویکسین لگوانے کے اہل افراد کو اپائنٹمنٹ لینے کی بھی ضرورت نہیں۔













