انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر انتقال کرگئے

0
826

فاروق قیصر (پیدائش 31 اکتوبر 1945ء) کو سیالکوٹ، پاکستان میں پیدا ہوئے

والد کی سرکاری نوکری کی وجہ سے یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں گھومتے رہے اور ان کا تعلیمی سفر بھی مختلف شہروں میں تکمیل تک پہنچا یعنی میٹرک پشاور سے ، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے کیا اور 1999ء میں کیلیفورنیا امریکا سے ماس کمیونی کیشن میں بھی ماسٹرز کیا ہے۔

فاروق قیصر نے 70 کے اوائل میں نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے گریجویشن کے بعد فنی زندگی کا آغاز کیا، فنکار،صحافی، ٹی وی شو ہدایت کار، پتلی باز، اسکرپٹ مصنف اور صوتی اداکار ہے۔ قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔

قیصر کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976ء میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔

قیصر؛ کارٹونسٹ اور اخباری کالم نگاربھی ہے جو اردو روزنامہ نئی بات، لاہور میں میٹھے کریلے کے عنوان سے چھپتے تھے

قیصر اپنی کامکس کتابوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ فاروق قیصر کی بنیادی وجہ شہرت ان کا افسانوی کردار انکل سرگم جو پہلی بار 1976ء میں بچوں کے اردو زبان کے پروگرام کلیاں میں ادا کیا گیا۔

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

SHARE

LEAVE A REPLY