ایک برطانوی اخبار کے مطابق نیویارک سے تعلق رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے پرانے ڈاکٹر ہیرلڈ بونسٹیئن نے تازہ انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ اپنے بالوں کو قائم رکھنے اور بڑھانے کیلئے فنیسٹرائیڈ کا استعمال کرتے ہیں، وہ یہ دوا پروسٹٹ کے علاج کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔

خود گردن تک لمبے بالوں والے ڈاکٹربونسٹیئن کے مطابق ٹرمپ کے سر کے بال پورے ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کے بالوں نے اس دیرینہ مسئلے کو بھی حل کر دیا ہے جس کے بارے میں یورالوجسٹس فکر مند تھے

SHARE

LEAVE A REPLY