ادبیات ارمان، سعدیہ صدف 04/01/2022 0 695 Share on Facebook Tweet on Twitter ارمان آو بیٹھیں ذرا ہاتھ میں چائے کا کپ لئے بات کرتے ہوئے ساتھ ہنستے ہوئے تم مجھے اپنے غم کی سبھی کنجیاں سونپ دو میں تمہیں سونپ دوں اپنی خوشیوں بھری زیست کی رونقوں سے مزین حیات!!! سعدیہ صدف