غزہ کو ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے: ملالہ

0
409

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اسرائیل کی بربریت پر فلسطینیوں کے حق میں سامنے آگئیں۔

ملالہ یوسفزئی نے اسرائیل کے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم پر کہا کہ اجتماعی سزا مسئلے کا حل نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی نصف آبادی کی عمر 18 برس سے کم ہے اور انہیں ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے۔

ملالہ یوسفزئی نے فلسطینیوں کے لیے امدادا کا بھی اعلان کیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY