امریکی اپیل کورٹ فیصلہ: ٹرمپ کو 2020 انتخابات میں مداخلت کےکیس میں استثنیٰ حاصل نہیں

0
864

عراقی حکومت نے امریکی اپیل کورٹ کی طرف سے سفری پابندیوں کے بحالی پر دیے جانے والے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک درست قدم قرار دیا ہے۔

حکومتی ترجمان سعد الحدیثی نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے یہ ایک درست فیصلہ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن سات مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی عائد کی تھی، ان میں عراق بھی شامل تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY