امریکی ریاست یوٹا کے سینیٹر جم ڈیباکس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات پر پھٹ پڑے، امریکی صدر کے اقدامات کو پاگل پن قرار دے دیا۔

جم ڈیباکس نے کہا کہ وہ نئی انتظامیہ کے اقدامات پر مسلمانوں سے معافی مانگتے ہیں، پاکستانی امریکیوں کے دل کے بہت قریب ہیں،کانگریس بہت جلد امریکی صدر کے اختیارات کم کر دے گی

SHARE

LEAVE A REPLY