سارے مُلک کو ایک ہی بار عمران خان گروی کیوں نہیں رکھ دیتے

0
489

وفاقی کابینہ نے سرکاری املاک کے عوض ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی، بانڈز کے لئے قومی شاہراہیں اور ہوائی اڈے گروی رکھے جائیں گے ۔

وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں سرکاری املاک کے عوض ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔

سکوک بانڈز کے لئے قومی شاہراہیں اور ہوائی اڈے گروی رکھے جائیں گے۔

شاہراہوں میں اسلام آباد ایکسپریس وے، اسلام آباد پشاورموٹروے ، پنڈی بھٹیاں لاہور سیکشن شامل ہیں۔ لاہوراورملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی فہرست میں شامل ہیں ۔

SHARE

LEAVE A REPLY