پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ عمید آصف کی جگہ ثمین گل ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں ۔
کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم اور منیجمنٹ کے ساتھ مل کر اچھا ماحول بنانے کی کوشش کی ہے۔












