طویل عرصے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں برس اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور دورے کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی شکل دیتے ہوئے شیڈول جاری کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم دو ٹی ٹوئٹنی میچز کھیلنے پاکستان آئے گی۔

انگلینڈ کی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر 9 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے

SHARE

LEAVE A REPLY