مشہور اشاعتی ادارے “ دوشیزہ ڈائجسٹ “ کی روح رواں منزہ سہام مرزا پچھلے دس برس سے انصاف کے لئے در بدر ہیں ۔ خاتون کے سابق شوہر جمیل احمد خان جو پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر کراچی سے دو ہزار انیس میں ایم این اے منتخب ہوئے ہیں ۔ خاتون کو اور ان کے اسٹاف کو جھوٹے مقدمات میں الجھانے کے بعد اب پاکستانی عدالتوں سے بھی جھوٹ بول کر غلط فیصلے کروا رہے ہی
لاہور ہائی کورٹ کے معروف وکیل اور انسانی حقوق کے داعی صاحبزادہ اشرف عاصمی کا اظہار یک جہتی











