سی پی این ای کا منزہ سہام کےحوالے سے گورنر سندھ کو خط

0
525

صحافیوں کی تنظیم سی پی این ای اپنی سینئر ممبر اور ادبی صحافتی دنیا کی محترم شخصیت منزہ سہام کے حوالے سے گورنر سندھ کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان کی طرف سے انہیں مسلسل ہراساں کرنے اور جھوٹے مقدمات میں الجھانے کے خلاف نوٹس لینے کو کہا گیا ہے

خط میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ گورنر عمران اسماعیل اس کا فوری نوٹس لیں گے اور فوری مناسب کاروائی کریں گے

سی پی این ای کے لکھے خط کو یہاں پڑھا جا سکتا ہے

 

SHARE

LEAVE A REPLY