پاکستان نے کتنےٹی 20ورلڈ کپ کھیلے اور کب کامیابی حاصل کی؟

0
420

دوہزار اکیس کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست ہو گئی

پاکستان نے اب تک 7 ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں۔ 2009 میں ہونے والے دوسرے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی حاصل کی۔

  پہلے 2007 ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم رنرز اپ رہی، بھارت نے ٹائٹل جیتاتھا۔

پہلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شعیب ملک نے ٹیم کی قیادت کی۔ 2009میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے کپتان یونس خان تھے، پاکستان نے ٹائٹل جیتاتھا۔

 ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2010میں شاہد آفریدی نے ٹیم کی قیادت کی۔2012 اور 2014 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپس میں قیادت کے فرائض محمد حفیظ کو ملے۔

  ورلڈ کپ 2016میں ایک بار پھر شاہد آفریدی نے پاکستانی ٹیم کی قیادت کی۔

دوہزار اکیس کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی قیادت بابر اعظم نے کی

SHARE

LEAVE A REPLY