نجی ائیر لائن کی پرواز سے 19 لاکھ کا سونا چوری، تین ملزمان گرفتار

0
870

کراچی سے لاہور جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز میں سامان سے 19 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری ہو گیا، پولیس نے چوری کرنیوالے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

کراچی ائیرپورٹ پر بک کرایا گیا سامان فیملی لاہور ائیرپورٹ پر وصول کرکے ہوٹل پہنچی تو زیورات غائب تھے، خاتون نے پولیس کو واقعہ کی اطلاع دی جس پر پولیس نے واردات کا سراغ لگا لیا۔

ائیرپورٹ کے 3 ملازمین کو گرفتا رکرکے زیورات برآمد کرلیے گئے، ملزمان نے سامان جہاز میں لوڈ کرنے کے بعد زیورات چوری کیے۔

SHARE

LEAVE A REPLY