ڈرائیور کی بیٹی, اسسٹنٹ کمشنر کیلئے امتحان میں پہلی پوزیشن

0
912

کوئٹہ میں ڈرائیورکی بیٹی ماریہ شمعون کا کارنامہ، اسسٹنٹ کمشنر کیلئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے حالیہ امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

میسحی برادری سے تعلق رکھنی والی ماریہ کہتی ہیں کہ کم آمدنی کے باوجود والدین نے آٹھ بچوں کو پڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

انہوں نے کہا کہ ناکامیوں کے باوجود والدین اور بہن بھائیوں نے ہمیشہ حوصلہ بڑھایا۔

SHARE

LEAVE A REPLY