شہزادی ڈیانا کے یادگار25 ملبوسات

0
205

برطانیہ کے کینسنگٹن پیلس میں ڈیانا کے یادگار اور شاندارملبوسات کی نمائش جاری ہے۔

دلکش اور حسین شہزادی ڈیانا کا چہرہ بھلائے نہیں بھولتا۔ان کی یادگار تصاویر دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ شہزادی اب بھی زندہ ہے۔برطانیہ کے کینسنگٹن پیلس میں بھی کچھ ایسا ہی سماں ہے۔ شہزادی ڈیانا کے یادگار اور شاندارپچیس ملبوسات نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں ۔ ایسا لگتا ہے شہزادی اپنے لئے لباس منتخب کرنے بس ابھی آنے ہی والی ہیں ۔

’ڈیانا کے فیشن کی کہانی ‘کے عنوان سے سجی اس نمائش میں شہزادی کے 1985میں اٹلی کے شاہی دورے کے موقع پر زیب تن کیے گئےڈریسس سمیت کئی اہم مواقع پر استعمال کیے جانے والے ملبوسات بھی شامل ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY