نگلہ ديشی وزير اعظم شيخ حسينہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس ميں اپنے خطاب کے دوران عالمی برادری سے اپيل کی ہے کہ روہنگيا مہاجرين اور ان کی وجہ سے ڈھاکا حکومت کو درپيش مسائل کو سمجھا جائے۔

ان کے بقول روہنگيا بحران اب ايک علاقائی بحران بنتا جا رہا ہے۔ شيخ حسينہ کے مطابق صحت اور سکيورٹی اس وقت سب سے بڑے مسائل ہيں۔ اپنی تقرير ميں بنگلہ ديشی وزير اعظم نے ايک قرارداد کی تجويز بھی پيش کی، جس کے تحت ميانمار کی حکومت اور عالمی برادری مہاجرين کی محفوظ واپسی کو يقينی بنائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY