لندن ، سید کوثر کاظمی۔ وولورہمپٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق دو افراد چاقو کے حملے میں ہلاک ھو گئے جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی .
پولیس نے دو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے جن کی عمریں 30 سل کے لگ بھگ بتائی جا رہی ہیں
بتایا گیا ہے کہ شدید زخمی خاتون جس کی عمر پچاس کے قریب ہے اور پولیس کے مطابق اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے













