سید کوثر کاظمی ۔ جینوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہیڈ کوارٹر کے باہر یورپین کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا
مظاہرے میں شرکت کے لئے برطانیہ جرمنی اٹلی بیلجیم فرانس اور دیگر یورپی ممالک سے کشمیری شریک ہوئے
مقررین کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی بدترین خلف ورزیاں کر رہا ہے ماگر عالمی برادری بھارت کے اس ظالمانہ رویہ پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے
انہوں نے کہا کہ ہم نے آزادی کشمیر کے لیے اپنے بچے قربان کیے مگر بھارتی غاصبانہ قبضہ تسلیم کیا ہے نا کریں گے .
مظاہرے کی وڈیو کے لیئے یہاں کلک کیجئے













