جمعیت علمائے اسلام ف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مولانا عصمت اللہ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔

مولانا عصمت اللہ نے اپنی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویزخٹک سے ملاقات میں کیا۔

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت مشتاق غنی کے مطابق مولانا عصمت اللہ جلد اپنا استعفیٰ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو پیش کریں گے

SHARE

LEAVE A REPLY