صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بمراہ کو 3 چھکے لگانیوالے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے

0
844

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔

صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ بولر جسمپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

صاحبزادہ فرحان ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا چکے ہیں۔

بھارت کے خلاف فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے 38 گیندوں پر 57 رنز کی اننگز کھیلی۔

SHARE

LEAVE A REPLY