اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کے خلاف یہودی بھی سراپا احتجاج بن گئے ،انہوں نے اسرائیلی اقدام پر شدید تنقید کی ۔

غیر قانونی تعمیراتی منصوبے کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں عربوں اور یہودیوں نے مشترکہ مارچ کیا،مظاہرین نے منصوبہ
ختم کرنےکا مطالبہ بھی کیا ۔

امن مارچ کو اسرائیلی قبضے کے 50برس مکمل ہونے پر احتجاجی تحریک کاآغاز قرار دیا جارہا ہے،مارچ کے دوران مظاہرین نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری کے خلاف نعرے بھی لگائے

SHARE

LEAVE A REPLY