چودہ اپریل 1865 امریکی صدر ابراہم لنکن کو گولی ماردی گئی

0
121

چودہ اپریل انیس سو پندرہ ترک فوجو ں نے آرمینیا پر حملہ کیا

چودہ اپریل سترہ سو بیانوےفرانس نے آسڑیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

چودہ اپریل اٹھارہ سو پینسٹھ امریکی صدر ابراہم لنکن کو فورڈ تھیٹر میں اداکار جان ولکس بوتھ نے گولی ماردی

ایک ڈاکیے اور کلرک سے زندگی شروع کر کے امریکا کا سولہواں صدر بنا۔ اپنی ذاتی محنت سے قانونی امتحان پاس کر لیا۔ وکالت کا پیشہ اختیار کیا۔ آہستہ آہستہ امریکن کانگرس کا رکن بن گیا۔ 1856ء میں امریکا کی جمہوری جماعت میں شامل ہو گیا۔ 1860ء میں امریکا کا صدر منتخب ہوا۔ 1864ء میں دوبار صدر منتخب ہوا۔ 1863ء میں حبشیوں کی آزادی کا اعلان کیا۔ حبشیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کی سر توڑ کوشش کی۔ انسان کو انسان کا غلام ہونا غیر فطری سمجھتا تھا۔
1865ء میں کسی پاگل نے اسے اس وقت گولی مار کر قتل کر ڈالا جب وہ فورڈ تھیٹر میں ڈراما دیکھ رہا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY