لندن ۔سید کوثر کاظمی .ایم کیو ایم کے راہنما ندیم نصرت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شارق کمال کو ان کی دوکان سے اٹھایا گیا بغیر وجہ بتائے اور شارق کمال کے اہل خانہ نے اداروں سے رابطہ کیا تو جواب ملا ہمارے پاس نہیں کچھ دنوں بعد انھیں اداروں نے کہا کے شارق کمال اب اس دنیا میں نہیں ان کی طبیعت خراب ہوئی اور کراچی کے قبرستان میں نامعلوم قرار دیکر دفنا دیا گیا

ادارے کہتے ہیں طبیعت خراب ہوئی .شارق کمال کو قتل کیا گیا لیکن اسے قتل کیا گیا

ندیم نصرت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اسیر کارکنان کو جب عدالت میں پیش کرنے کا وقت آیا تو ایک گاڑی میں بیٹھا کر انہیں پی ایس پی کے دفتر پہنچا دیا گیا بھارتی را ایجنٹ کلبوشن بیوقوف تھا اگر وہ بھی که دیتا کے پی ایس پی میں شامل ہوتا ہوں تو چھوٹ جاتا

عزیر بلوچ جیسا بندہ آج پی ایس پی میں شمولیت کا فارم بھر دے تو اس کو بھی رہائی مل جائے گی سنگین جرائم میں ملوث افراد پی ایس پی میں شمولیت اختیار کر لیں ان کو کلیئرنس مل جاتی

SHARE

LEAVE A REPLY