ڈونلڈ ٹرمپ اور زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ، فضائی دفاع مضبوط بنانے پر گفتگو

0
1082

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

یوکرینی صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کو غزہ میں جنگ بندی پر مبارکباد دی اور کہا کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ فضائی دفاع کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو کی۔

زیلنسکی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ روکی جاسکتی ہے تو یوکرین میں بھی روکی جاسکتی ہے، روس کوسفارتکاری کیلئے تیار ہونا چاہئے یہ صرف طاقت سے ممکن ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY