دنیا کی معمر ترین خاتون ”ایما مورانو“117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

0
107

نیا کی معمر ترین خاتون ”ایما مورانو“117برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایما مورانو 1899میں ٹیلی کے شہر وربانیہ میں پیدا ہوئیں تھیں ۔

ایما موران 1800کی دہائی میں پیدا ہونے والی واحد خاتون تھیں جو کہ زندہ تھیں لیکن آج ان کا انتقال ہو گیاہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY