سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 روز کی توسیع

0
105

سندھ حکومت نے بالآخر وفاق کی بات مان لی، کئی دن تک ٹالنے کے بعد سندھ کابینہ نے صوبے میں رینجرز کے اختیارات میں 90 دن کی توسیع کی منظوری دے دی۔

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کی گئی۔

ترجمان حکومت سندھ کے مطابق اب رینجرز چھاپا مار کارروائی کرسکے گی،دوسری جانب سندھ میں پولیس کی صلاحیت بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

SHARE

LEAVE A REPLY